آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم  لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہے، عطا تارڑ

عی Jul 28, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں اچھی گہما گہمی رہی، ابتدائی معلومات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایک بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نےبڑھ چڑھ کرانتخابی عمل میں حصہ لیاجو کہ ایک شفاف انتخابی عمل تھا، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ کشمیر کو اپنی ترجیحات میں رکھا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے اچھا الیکشن لڑا، وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر کے ترقیاتی کاموں پر بہت توجہ دی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں