شہری ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور

عی Aug 24, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرول اورہائی سپیڈ ڈیزل کی اصل قیمتوں کے اوپر شہری بڑھتے بھاری اضافی بوجھ کی زد میں ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شہری ایک لیٹر پیٹرول پرمجموعی طورپر130روپے 75 پیسے جب کہ ایک لیٹرہائی سپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 47 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔

ڈیزل کی بنیادی لاگت 245 روپے 82 پیسے ہے جب کہ اس کی قیمت368 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔

ڈیزل پر مجموعی طور پر 122 روپے47 پیسے کی لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز وصول کیے جارہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں