امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدہ گرین لینڈ کی خودمختاری کو متاثر نہیں کرے گا، ڈنمارک

عی Sep 20, 2026 IDOPRESS

کوپن ہیگن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈنمارک اور گرین لینڈ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدہ گرین لینڈ کی خودمختاری کو متاثر نہیں کرے گا۔

ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوکے راسموسن نے کہا کہ اگلا ہفتہ گرین لینڈ، ڈنمارک اور امریکا کیلئے ایک اچھا ہفتہ ثابت ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کئی ماہ سے غیر یقینی صورتحال اب ایسے معاہدے میں تبدیل ہو جائے گی جو آرکٹک اور شمالی بحرِ اوقیانوس میں سلامتی کو مضبوط کرے گا اور نیٹو و یورپ کی مشترکہ سلامتی میں بھی اضافہ کرے گا، جبکہ ڈنمارک کی مقرر کردہ ریڈ لائنز کا احترام برقرار رہے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں