ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودی عرب

عی Oct 13, 2026 IDOPRESS

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے کہا کہ ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے کہا کہ سعودی عرب کے ہوائی اڈے عمرہ زائرین سے بھرے ہوئے ہیں، شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کی سلامتی اولین ترجیح ہے۔

سلمان الدوسری نے کہا کہ سعودی عرب میزائل اور ڈرون خطرات سے نمٹنے کی خاطر خواہ صلاحیتیں رکھتا ہے، سعودی عرب میں زندگی معمول کے مطابق جاری ہے، تعمیر و ترقی کا سفر جاری رہے گا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں