لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر یورپی کمیشن کا بیا ن آ گیا 

برسلز ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر یورپی کمیشن کا بیا ن آ گیا تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان10

بڑا ڈیٹا Apr 17, 2026 IDOPRESS

برسلز ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر یورپی کمیشن کا بیا ن آ گیا


تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان10 روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔

’’ جنگ ‘‘ کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیرلین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان10 روزہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ یہ سیزفائر ایک راحت ہے، یہ تنازع پہلے ہی کئی جانیں لے چکا ہے۔

یور پی کمیشن کی سربراہ نے کہا کہ یورپ لبنان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے مکمل احترام کا مطالبہ کرتا رہے گا۔ انسانی امداد کے ذریعے لبنانی عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں