وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ایک اور اہم ملاقات

بڑا ڈیٹا Jun 5, 2026 IDOPRESS

سورس: فوٹو: ایکس

بشکیک /اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ایک اور اہم ملاقات ہوئی ہے۔

وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ اجلاس کے لیے کرغستان میں ہیں، ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی بھی وہاں موجود ہیں۔شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ کا اجلاس 4 سے 6 جون تک بشکیک میں جاری رہے گا۔

اجلاس کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ کی سائیڈ لائن پر ملاقاتیں متوقع ہیں۔

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایک اور ملاقات pic.twitter.com/LTy1t7QkMT

— Ministry of Interior GoP (@MOIofficialGoP) June 4,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں