جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رُک سکے

بڑا ڈیٹا Jun 5, 2026 IDOPRESS

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے جمعرات کو جنوبی لبنان پر بمباری کی جس کے بعد دریائے زہرانی کے جنوب کے رہائشیوں کو گھروں کو واپس نہ جانے کی ہدایت کی گئی۔اقوام متحدہ کی امن فوج کے مورچے پر مارٹر گولے گرنے سے زخمی اہل کاردم توڑگیا۔

لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے بعد لبنان پر کیے گئے حملوں میں8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں