بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر،انتباہ جاری، درجۂ حرارت کتنا بڑھنے کا امکان ہے ؟ جانیے

بڑا ڈیٹا Jun 6, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے آخر اور آئندہ ہفتے کے دوران صوبے کے اکثر اضلاع میں گرم ہوا کی شدت متوقع ہے۔شہری اس دوران صبح 10 تا شام 6 بجے تک دھوپ سے بچنے کی کوشش کریں اور پانی زیادہ پیئیں۔صوبے میں دن کے وقت درجۂ حرارت معمول سے 6 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے گرمی کی لہرکے دوران اقدامات کے لیے ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ حکام کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں