سابق کپتان وسیم اکرم کاگمشدہ پالتوکتا مل گیا

بڑا ڈیٹا Jul 31, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان وسیم اکرم کاگمشدہ پالتوکتا مل گیا،کتے کی اطلاع دینے والے دو افراد کو ڈھائی لاکھ کی انعامی رقم دے دی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ڈیوک نامی بلیک جرمن شیپرڈ ڈی ایچ اےفیز ایٹ سےلاپتہ ہوا تھا،وسیم اکرم اوراہلیہ شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پرکتےکی گمشدگی کی اطلاع شیئرکی تھی۔

ساحل تھانے کو کتے کےگم ہونے سے متعلق باقاعدہ اطلاع دی گئی تھی،​وسیم اکرم نے ویڈیو پیغام میں شکریہ ادا کیاکہا اگر پالتو جانور رکھیں تو ان کی مکمل دیکھ بھال اور حفاظت یقینی بنائیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں