سونے مزید مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟جانیے

بڑا ڈیٹا Jul 31, 2026 IDOPRESS

کرچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا ہو گیا، آج قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 69 ہزار 029 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالرز کے اضافے سے 4080 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں