کراچی، گھگھر پھاٹک کے قریب مل میں دوران کام کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

بڑا ڈیٹا Aug 12, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہر قائد میں گھگھر پھاٹک کے قریب مقامی مل میں نوجوان کو کرنٹ لگ گیا جسے فوری طور پر چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 25 سالہ باسط کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ مل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں