بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

بڑا ڈیٹا Sep 16, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ کل وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے کیس لے لیا ہے،کیس سے متعلق حکم بھی آ چکا ہے،جسٹس شاہد وحید نے استفسار کیا کہ اٹارنی جنرل دفتر میں موجود ہیں؟پھر اٹارنی جنرل کو بلائیں،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا، ججز کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں