کیٹی زکریا اگلی وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کے طور پر منتخب: امریکی اخبار

بڑا ڈیٹا Oct 10, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی میں مختصر عرصے تک کام کرنے والی قدامت پسند مبصر کیٹی زکریا کو اگلی وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بتایا لپ کیٹی زکریا کیرولین لیوٹ کی جگہ لیں گی جنہوں نے اگست میں اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

کیٹی زکریا کی لنکڈ ان پروفائل کے مطابق وہ اس وقت 'ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ' میں کمیونیکیشن ایڈوائزر کے طور پر کام کر رہی ہیں، یہ ادارہ 'ٹروتھ سوشل' کا انتظام سنبھالتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں