نواز شریف کا لاہور کے میگا پراجیکٹس کا دورہ،  تفصیلی جائزہ لیا

  لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے لاہور کے جاری میگا پراجیکٹس کا دورہ کیا، نیلا گنبد پارکنگ پلازہ، ناصر باغ پارکنگ پلازہ اور دربار

حیاتیات Apr 17, 2026 IDOPRESS

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے لاہور کے جاری میگا پراجیکٹس کا دورہ کیا، نیلا گنبد پارکنگ پلازہ، ناصر باغ پارکنگ پلازہ اور دربار اپ گریڈیشن منصوبے کا معائنہ کیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے نواز شریف کو جاری منصوبہ جات پر بریفنگ دی، جبکہ کمشنر لاہور، ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی اور چیف انجینئر ٹیپا بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے ۔نواز شریف نے اپنے دورے کے دوران منصوبہ جات سے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں اور جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہیں ہر منصوبے کی پراگریس رپورٹ بھی پیش کی گئی۔انہوں نے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو حکومت کی ترجیح قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں