وزیرِ مملکت خیل داس کوہستانی سے لیگی منارٹی ونگ UAE کے  صدر کی ملاقات

حیاتیات Aug 31, 2026 IDOPRESS

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ UAE کے صدر جان قادر کی زیرِ صدارت ایک مسیحی وفد نے وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی خیل داس کوہستانی سے اہم ملاقات کی۔ وفد میں شیپرڈ عمران ، پاسٹر شمعون اقبال، کولمبس بشیر، شہزاد مہنگا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری کرامت چوہان بھی موجود تھے۔

جان قادر اور وفد کے دیگر اراکین نے وزیرِ مملکت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے نہایت خلوص اور کھلے دل کے ساتھ وفد کا استقبال کیا، قیمتی وقت دیا اور وفد کی جانب سے پیش کی گئی درخواستوں کو توجہ سے سنا اور ان پر تفصیلی گفتگو کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں