پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت ، وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری پر معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا

ٹیک Aug 26, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری پر معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا،وزیراعظم شہبازشریف نے متعلقہ افسران پر شدید برہمی کااظہار کیا، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی،

سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے،دیگر ممبران میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر بیرسٹر نویل اعوان شامل ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں