
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی کو ہسپتال منتقلی کی عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی فورسی سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ توہین عدالت درخواست 16ستمبر کو سماعت کیلئے فکس کی جاچکی ہے، پالیسی کے تحت ہر کیس اپنی باری پر فکس ہوتا ہے ، توہین عدالت کی 94درخواستیں پہلے سے پینڈنگ ہیں۔
