ایران، امریکہ جنگ ختم ہو جائیگی، ٹرمپ کی طرف سے مذاکرات کا راستہ ڈھونڈا جائیگا: ملیحہ لودھی

حیاتیات Nov 5, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ جنگ ختم ہو جائے گی، ٹرمپ کی طرف سے مذاکرات کا راستہ ڈھونڈا جائے گا، اگر کانگریس قرارداد پاس کردے کہ جنگ ختم کریں تو کرنا پڑے گی۔

’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک ‘‘میں بات کرتے ہوئے سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ ٹرمپ اب سفارتی طور پر کہہ دے گا کہ میں جنگ میں نہیں پڑتا لیکن ممکن ہے کچھ عرصے بعد نیتن یاہو ایران کے خلاف کوئی فالس فلیگ آپریشن کرسکتے ہیں تاکہ معاملہ جنگ کی طرف جائے۔

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ زاہد محمود نے کہا کہ ایران اور امریکہ جنگ میں اب ہم جنگ سے باہر نکلنے کی حکمت عملی دیکھ رہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں