انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کا پہلا خطاب، 41 منٹ تک وائٹ ہاؤس کے شاندار بال روم کی تعریفیں

حیاتیات Nov 5, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد اپنے پہلے خطاب میں انتخابی نتائج پر بات کرنے کے بجائے وائٹ ہاؤس میں زیرِ تعمیر شاندار بال روم کی تفصیلات بیان کرنے پر زیادہ توجہ دی۔

وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی کامیابی کے اگلے روز ڈونلڈ ٹرمپ صحافیوں کو وائٹ ہاؤس کے بال روم کی عمارت کے آخری سٹیل بیم کی تنصیب کی تقریب میں لے گئے۔اس موقع پر انہوں نے 41 منٹ سے زائد وقت تک بال روم کے منصوبے، اس کے تعمیراتی ڈیزائن اور دیگر تزئین و آرائش کے منصوبوں پر گفتگو کی۔

امریکی صدر نے تعمیراتی کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبہ مقررہ وقت سے پہلے اور بجٹ کے اندر مکمل ہو رہا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے ایک معجزہ قرار دیا اور اس کا کریڈٹ کارکنوں کو دیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں