پاکستان کا آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان آبنائے ہرمز میں معمول کی

چپ ٹیک Apr 17, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ کرتا ہے۔

روزنامہ دنیا کے مطابق آبنائے ہرمز پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر پاکستان کا واضح اور دو ٹوک مؤقف ہے، تنازع نے نہ صرف خطے بلکہ اس سے باہر بھی سب کو متاثر کیا، تنازع کی ابتدا ہی سے پاکستان نے مذاکرات کی بحالی کو ترجیح دی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں