ایشیئن گیمز ریسلنگ فائنل:بھارت کو شکست فاش، پاکستان کی عائشہ بلوچ نے  گولڈ میڈل جیت لیا

چپ ٹیک Jun 6, 2026 IDOPRESS

کولمبو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایشین گیمز ریسلنگ فائنل:بھارت کو شکست فاش، پاکستان کی عائشہ بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق پاکستانی ریسلر عائشہ بلوچ نے ایشیئن گیمز میں ریسلنگ کے فائنل میں بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

عائشہ بلوچ نے سری لنکا میں ہونے والے ایشیئن گیمز 2026ء کے ریسلنگ کے فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دی۔

فائنل مقابلے میں عائشہ بلوچ کی تکنیکی برتری نمایاں رہی، بھارتی ریسلر ان کے مؤثر کھیل کا مقابلہ نہ کر سکی۔

بھارتی حریف کے خلاف فیصلہ کن فتح کے بعد عائشہ بلوچ نے سجدۂ شکر بھی ادا کیا۔

وکٹری پوڈیم پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا کر عائشہ بلوچ نے پوری قوم کا سر فخر سےبلند کر دیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں