نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا انتقال کر گئے

چپ ٹیک Jun 14, 2026 IDOPRESS

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح مسجد الحرام میں اور تدفین جنت المعلیٰ میں ہوئی۔

مرحوم ڈاکٹر عمر نے سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی اور اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ خدمات انجام دیں۔

مرحوم ڈاکٹر عمر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں 1990ء میں شاہ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں