لاہورہائیکورٹ کا ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیئم وصولی روکنے کا حکم 

چپ ٹیک Aug 7, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیئم وصولی روکنے کا حکم دیدیا،اضافی پریمیئم وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے عدالت نے اوگرا اور لائسنس ہولڈر کمپنیوں سے جواب طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ایل پی جی کمپنیاں اضافی پریمیئم کے نام پر غیرقانونی وصولیاں کررہی ہیں،مارکیٹنگ کمپنیوں سے اضافی پریمیئم وصولی قانون کے خلاف ہے،عدالت نے کہاکہ گیس عام آدمی کی ضرورت ہے، کمپنیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں