
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وائرل ویڈیو حرا مانی کے میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں اداکارہ کو سیٹ پر صوفے پر لیٹے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ میک اپ آرٹسٹ ان کا میک اپ کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Horaib Gill (@gillhoraiboffical)
