مسیحی برادری کے پاسٹر صاحبان کی محمد عبداللہ حمید گل کے ساتھ خصوصی نشست

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسیحی برادری کے معزز پاسٹر صاحبان نے چیئرمین تحریکِ جوانانِ پاکستان محمد عبداللہ حمید گل کے

توانائی Apr 1, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسیحی برادری کے معزز پاسٹر صاحبان نے چیئرمین تحریکِ جوانانِ پاکستان محمد عبداللہ حمید گل کے ساتھ ایسٹر کے خوشگوار موقع پر خصوصی نشست کا اہتمام کیا۔ اس نشست میں مذہبی ہم آہنگی، قومی یکجہتی اور پاکستان کی ترقی میں مسیحی برادری کے کردار پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نشست کے اختتام پر ایسٹر کیک کاٹنے کی تقریب بھی ہوئی۔

نشست میں اسلام آباد کے مختلف چرچوں کے پاسٹر صاحبان، مسیحی برادری کے بزرگ اور نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب کے اختتام پر ایسٹر کیک کاٹا گیا ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں