امریکی طیارہ بردار بحری جہاز’’ یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش‘‘ مشرق وسطیٰ روانہ، کتنے فوجی تعینات ہیں ؟ جانیے

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز’’ یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش‘‘ مشرق وسطیٰ روانہ ہوگیا۔ کتنے فوجی تعینات

توانائی Apr 1, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز’’ یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش‘‘ مشرق وسطیٰ روانہ ہوگیا۔ کتنے فوجی تعینات ہیں ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔

’’جنگ ‘‘ نے امریکی میڈیا کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ جہاز پر حال ہی میں تربیت مکمل کرنے والے زیادہ تر نوجوان امریکی فوجی ہیں۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق جنگی جہاز پر 4 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں، مشرق وسطیٰ میں 3 جنگی جہازوں میں جیرالڈ فورڈ مرمت کیلئے یورپ بھیجا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں