وزیراعلیٰ مریم نواز  نے واسا پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کر دیا ، پہلی مرتبہ 41اضلاع میں واسا قائم

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے لاہور میں واسا پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کر دیا۔پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ

توانائی Apr 3, 2026 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں واسا پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کر دیا۔پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 41اضلاع میں واسا قائم ہوگئے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے خصوصی تقریب میں سیورجینٹک مشین، سیورسکر مشین اور دیگر گاڑیاں کا معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے سیوریج گاڑیوں کی چابی وزیرہاؤسنگ بلال یٰسین کے سپر د کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سیور مشینوں کی ورکنگ اورافادیت کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سیور مشینوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو شاباش دی اور عوام کی خدمت کی تلقین کی۔ وزیراعلیٰ نے واسا پنجاب کو فنکشنل کرنے پر صوبائی وزیر بلال یٰسین، سیکرٹری ہاؤسنگ نورلاامین مینگل اور ٹیم کو بھی شاباش دی۔ صوبائی وزیر بلال یٰسین نے وزیراعلیٰ کو واسا پنجاب سیوریج فلیٹ پر بریفنگ دی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں