ایران جنگ ہماری جنگ نہیں تھی: برطانوی وزیراعظم

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہےکہ ایران، امریکا و اسرائیل جنگ ہماری جنگ نہیں تھی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سعودی

توانائی Apr 9, 2026 IDOPRESS

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہےکہ ایران، امریکا و اسرائیل جنگ ہماری جنگ نہیں تھی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ امریکا ایران جنگ بندی ہوگئی لیکن ابھی بہت کام کرنا باقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کو مستقل اور دیرپا بنانے کے لیے کام کرنا ہے، ہم سب جیسا امن دیکھنا چاہتے ہیں، اس کے لیے ابھی کام باقی ہے۔

کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ یہ جنگ ہماری جنگ نہیں تھی، میرا کام برطانیہ کی حفاظت کرنا تھا، آبنائے ہرمز کا کھلا ہونا بہت اہم ہے اس کے لیے متعدد ممالک کو اکٹھا کر رہے ہیں، اب سعودی عرب اور خطے کے دیگر ممالک سے بات چیت کریں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں