سعودی عرب میں COLABS کا افتتاح،  پاکستانی کمپنیوں کے لیے نئے مواقع کی راہ ہموار

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں COLABS کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران کے علاوہ سعودی اور پاکستانی

توانائی Apr 24, 2026 IDOPRESS

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں COLABS کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران کے علاوہ سعودی اور پاکستانی کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر سعودی عرب میں پاکستان کے نائب سفیر معظم علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پاکستانی کمپنیوں کے لیے انتہائی اہم ملک ہے جہاں وہ اپنی پیشہ ورانہ خدمات کو بہتر انداز میں بروئے کار لاکر نہ صرف بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں بلکہ اس سے پاکستان کا نام بھی روشن ہوگا اور قومی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

اس موقع پر علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستانی کمپنیوں کی سرمایہ کاری اور خدمات کو مزید فروغ ملے گا جس سے نہ صرف پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا بلکہ ملکی معیشت بھی زیادہ پائیدار بنیادوں پر مستحکم ہو سکے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں