بنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں کے علاقے فتح خیل میں ریڑہ پل کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا۔ روزنامہ’’ جنگ‘‘ کے مطابق

بنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں کے علاقے فتح خیل میں ریڑہ پل کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا۔
روزنامہ’’ جنگ‘‘ کے مطابق آر پی او سجاد خان کاکہنا ہے کہ پل گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، متاثرہ پل مضافات کے علاقوں کو شہر سے ملاتا تھا۔
سجاد خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ فتح خیل میں ریڑہ پل کا ملبہ ہٹانے کے لیے امدادی کام جاری ہے۔
