چین اور پاکستان کے محققین کا مویشی بانی کے فروغ کے لئے تعاون

توانائی May 28, 2026 IDOPRESS

جینان (شِنہوا نیوز ایجنسی) پاکستانی محقق محمد فہیم اختر صوبہ شان ڈونگ کے شہر لیاؤچھینگ میں واقع سیاہ گدھوں کی افزائش کے قومی مرکز میں گدھوں کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں جہاں وہ ان کی خوراک، نشوونما اور رہنے کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے اعداد وشمار بھی اکٹھا کرتے ہیں۔

یہ مرکز ڈونگ-ای ای-جیاؤ گروپ کا حصہ ہے، جو گدھے سے حاصل ہونے والی مصنوعات کے لئے معروف ہے۔شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ فہیم نے 2021 میں لیاؤچھینگ یونیورسٹی کے لیاؤچھینگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف ڈونکی ہائی-ایفی شینسی بریڈنگ اینڈ ایکولوجیکل فیڈنگ میں شمولیت اختیار کی۔ ان کی تحقیق کا مرکز گدھوں کی نسلوں میں بہتری لانا ہے تاکہ پیداوار میں اضافہ، بیماریوں کے خلاف مزاحمت اور تولیدی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں