وینزویلا میں زلزلے کے 8 روز بعد ملبے تلے دبے شخص کو ریسکیو کرلیا گیا

توانائی Jul 4, 2026 IDOPRESS

کاراکاس (ڈیلی پاکستان آن لائن) وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے 8 روز بعد ایک سکیورٹی گارڈ کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق لا گوائرا ریاست کے ساحلی علاقے کاتیا لا مار میں واقع ایک 7 منزلہ عمارت کا 43 سالہ سکیورٹی گارڈ ہرنان گل ملبے تلے دبے ہوا تھا۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق سکیورٹی گارڈ کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن 3 دن تک جاری رہا اور ریسکیو ٹیموں نے نہایت احتیاط سے کھدائی کے بعد ہرنان گل کو ملبے سے نکالا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں