آزادکشمیر سپریم کورٹ؛پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل

حیاتیات Jun 29, 2026 IDOPRESS

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزادکشمیر سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آزادکشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا،چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی سربراہی میں فل بنچ تشکیل دیدیاگیا، سپریم کورٹ آزادکشمیر نے کہا ہے کہ کیس پر سماعت2جولائی کو ہوگی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں