جب کوئی گٹر میں گر کر مرتا ہے تو یہ میری ذمے داری ہے: مریم نواز

توانائی Jul 4, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سانحۂ کاہنہ میں 14 معصوم بچے جان سے گئے، والدین کو اپنے بچوں کو باہر پھیجنے سے پہلے تسلی کر لینی چاہیے کہ ان کے بچے محفوظ ہیں، جب کوئی گٹر میں گر کر مرتا ہے، تو یہ میری ذمے داری ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مریم نواز نے لاہور میں پیغام امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے تو مجھے رات کو نیند نہیں آتی، انتظامیہ رات کو گٹر کا ڈھکن لگاتی ہے اور کوئی اس کو چوری کر لیتا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ سرگودھا میں بچی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بہت دلخراش تھا، ایک بچی گھر سے 10 روپے لے کر چیز لینے گئی اور اس کی تذلیل کی گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں