احسن اقبال نے سمندر پار پاکستانیوں کو سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دے دی

توانائی Jul 7, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتِ پاکستان نے امریکا کے ساتھ روایتی تجارتی تعلقات سے آگے بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کی کوششیں تیز کر دی ہیں اور اوورسیز پاکستانیوں کو صحت، ٹیکنالوجی، برآمدات اور جدت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔

امریکا کے ساتھ حالیہ سفارتی پیش رفت کے بعد پاکستان نے اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پاکستانی نژاد شمالی امریکی معالجین کی تنظیم (APPNA) کے 49ویں سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں، ماہرین اور کاروباری شخصیات پر زور دیا کہ وہ حکومت کے "اڑان پاکستان" پروگرام کے تحت ملک کی معاشی ترقی میں شراکت دار بنیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں