سینیٹ اجلاس؛ آپ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کررہے،مشعال یوسف زئی کا طارق فضل چودھری سے مکالمہ 

توانائی Aug 21, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ اجلاس میں سینیٹر مشعال یوسفزئی نے طارق فضل چودھری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کررہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا،سینیٹر مشعال یوسفزئی نے کورم کی نشاندہی کردی۔

طارق فضل چودھری نے مشعال یوسفزئی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کام نہ کرنے دیں،مشعال یوسف زئی نے کہاکہ آپ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کررہے،کامران مرتضی نے مشعال یوسفزئی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کو ٹھگانا تھا ٹھگا لیا، سینیٹ میں کورم پورا نہ نکلا، اجلاس پیر 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں