سانحہ پمز: حکومت نے پارلیمانی تحقیقات کیلئے تمام جماعتوں سے نام مانگ لیے

توانائی Aug 31, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات کیلئے تمام جماعتوں سے نمائندگی کیلئے نام مانگ لیے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی نے جمعہ کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی قرار داد منظور کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے تمام جماعتوں سے کمیٹی میں نمائندگی کےلیے نام مانگ لیے ہیں، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں تمام جماعتوں کی نمائندگی ہوگی۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق نام ملتے ہی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں