پی ایس ایل 2027 کے لیے تیاریاں شروع، 18 مارچ سے سیزن کے آغاز کی تجویز

توانائی Oct 23, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صدارت میں ہوا جس میں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پی ایس ایل 2027 سیزن 18 مارچ سے شروع ہوگا، شیڈول کا اعلان پی ایس ایل کرکٹ کمیٹی باہمی مشاورت سے کرے گی۔ تین سے گیارہ اپریل تک پاکستان میں ساوتھ ایشین گیمز کے دوران پی ایس ایل میچز لاہور اور راولپنڈی میں نہیں رکھے جائیں گے۔

دریں اثنا اسلام آباد ٹیم کے آنر علی نقوی نے ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے پی ایس ایل اجلاس کو بہت مثبت قرار دیا۔ان کا کہنا ہے کہ اہم فنانشل اور آپریشنل معاملات سمیت کئی اہم اور مثالی اقدامات کا فیصلہ ہوا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں