پی سی بی نے 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کی معافی قبول کرلی

سائنس Nov 2, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی نے آل راؤنڈر کی جانب سے غلطی تسلیم کیے جانے پر سزا معاف کر دی، انھیں قائد اعظم ٹرافی کیلیے سیالکوٹ کی ٹیم میں بھی شامل کر لیا گیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 6 اگست کو حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی کا اعلان کیا تھا، ان پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا تھا، حکام کا بیان میں کہنا تھا کہ یہ تادیبی کارروائی بورڈ کے ذریعے ویزا درخواست جمع کرواتے وقت حمزہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی تحقیقات کے بعد عمل میں لائی گئی ہے،

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں