خیبر پختونخوا: ضلع مہمند میں سستے سرکاری آٹے کی فراہمی جاری

سائنس Nov 3, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع مہمند میں خیبرپختونخوا حکومت کی خصوصی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی مختلف علاقوں میں سستے سرکاری آٹے کی فراہمی جاری ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا کے تحت ضلعی فوڈ کنٹرولر مہمند کی نگرانی میں فیلڈ سٹاف آٹے کی شفاف اور باآسانی تقسیم یقینی بنا رہا ہے، حکومتی اقدامات کے تحت مہمند اتحاد فلور ملز کی جانب سے غیر معیاری آٹا واپس لے کر اس کی جگہ اعلیٰ کوالٹی کا آٹا فراہم کردیا گیا ہے، جو متعلقہ ڈیلر تک پہنچا دیا گیا ہے۔

عوام کو معیاری سرکاری آٹے کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنانے کے لیے تمام تر اقدامات اور کوششیں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں