امریکی انسانی حقوق کی تنظیموں نے ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

سافٹ ویئر Aug 12, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت کے خلاف عائد پابندیوں کے خلاف چار امریکی انسانی حقوق کی تنظیموں نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘مقدمہ دائر کرنے والی تنظیموں میں ہیومن رائٹس واچ، امریکن فرینڈز سروس کمیٹی، سینٹر فار کانسٹی ٹیوشنل رائٹس اور اوپن سوسائٹی انسٹی ٹیوٹ شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 101 صفحات پر مشتمل درخواست میں تنظیموں نے مؤقف اختیار کیا کہ امریکی حکومت کا آئی سی سی کے ججوں، پراسیکیوٹرز اور عدالت سے تعاون کرنے والے دیگر افراد و اداروں کو نشانہ بنانا امریکی آئین کی پہلی ترمیم میں دی گئی آزادیِ اظہار کی ضمانت سمیت دیگر قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

بعد ازاں ٹرمپ انتظامیہ نے آئی سی سی کے حکام اور عدالت کے ساتھ تعاون کرنے والے دیگر افراد و اداروں پر پابندیوں کا دائرہ وسیع کیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں