پشین:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا ایک اور مزدور دم توڑ گیا

سافٹ ویئر Aug 26, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ ( دیلی پاکستان آن لائن )پشین کے علاقے سرانان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور مزدور دم توڑ گیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق پشین میں فائرنگ سے جاں بحق مزدوروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ جاں بحق مزدوروں کی میتیں فورٹ منرو روانہ کردی گئی ہیں ، جہاں پنجاب کی متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے حوالے کی جائیں گی۔

پولیس کے مطابق سرانان میں گذشتہ روز مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق ایک زخمی ہوا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں