جرمن سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، جرمن کمپنیوں اور پاکستانی اداروں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سافٹ ویئر Aug 26, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے جرمنی کی سفیر نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاکستان کی معاشی ریٹنگ اپ گریڈ ہونے پر وزیر خزانہ کو مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں جرمن کمپنیوں کے کردار اور تعاون پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئی ہے، حکومت معاشی استحکام اور مالیاتی نظم و ضبط کیلئے پرعزم ہے۔ جرمن کمپنیوں کیلئے کاروباری ماحول مزید سازگار بنایا جائے گا، ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن سے ٹیکس نظام میں شفافیت بڑھے گی، ٹیکنالوجی سے ٹیکس انتظامیہ کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں