کراچی میں سابق سسر گھر میں داخل ہوکر ماں سے بچہ چھین کر فرار

سافٹ ویئر Sep 4, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد کے علاقے سرسید بلال کالونی کچی آبادی سیکٹر سیون سی میں سابق سسر گھر کے اندر گھس کر خاتون سے اس کا کمسن بیٹا چھین کر فرار ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق سائرہ نامی خاتون نے سرسید تھانے میں واقعے سے متعلق درخواست جمع کرا دی تاہم پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

خاتون کے مطابق وہ 3 بچوں کی ماہ ہے اور 8 سال قبل اس کی لطیف نامی شخص سے شادی ہوئی تھی جو کہ گزشتہ 3 سالوں سے سعودی عرب میں ملازمت کر رہا ہے اور وہ گھر پر سسر ہاشم کے ہمراہ رہائش پذیر تھی جو مجھے ہراساں اور غلط نظر رکھتا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں