ہوپ پنجاب کا انتخابی دنگل ،امتیاز الرحمٰن چوہدری کے خدمت یونائیٹڈ جعفریہ الائنس کا کلین سویپ

سافٹ ویئر Sep 18, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کا انتخابی دنگل ،امتیاز الرحمٰن چوہدری کے خدمت یونائیٹڈ جعفریہ الائنس کا کلین سویپ، فاﺅنڈر یونائیٹڈ اتحاد کو 6 نشستوں میں سے 6پر شکست. میزاب گروپ کے ڈائریکٹر امتیاز الرحمٰن چوہدری آئندہ 2سال کے لیے مرکزی چیئرمین بنیں گے,پنجاب نے فیصلہ دے دیا ۔

ملتان میں کل ووٹ 51تھے 44کاسٹ ہوئے لاہور میں 198ووٹوں میں سے 189کاسٹ ہوئے خدمت یونائیٹڈ جعفریہ الائنس صفر کے مقابلے میں 6نشستوں پر فاتح رہے۔آئندہ 2سال کے لیے امتیاز الرحمٰن چوہدری ذیشان قمر چوہدری سید ثقلین شاہ محمد احمد اویس جمیل محمد اسحاق ایگزیکٹو ممبر منتخب ہو گئے۔ امتیاز الرحمٰن چوہدری ،172ووٹ لے کر نئی تاریخ رقم کر گئے۔ذیشان قمر153ووٹ سید ثقلین شاہ 145محمد احمد شیخ 129اویس جمیل 138ووٹ محمد اسحاق 127ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

شکست کھانے والوں میں خواجہ سہیل 98، ملک سعید 89، چوہدری بشیر 71زاہد فاروق 75یوسف خان 68اسلم بھٹہ 79ووٹ لے سکے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں