لانگ مارچ کا حتمی پلان صرف وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے پاس ہے، شیخ وقاص اکرم

سافٹ ویئر Sep 18, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ 27 ستمبر کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے حتمی پلان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے پاس ہی ہے ، جب وہ ہمارے ساتھ شیئر کریں گے تو میڈیا کو بھی بتا دیا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالےسے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اگر پہلے ہی پلان بتا دیں تو پھر حکومت کی جانب سے پہلے سے ہی سختیاں شروع ہو جائیں گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں