راولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ہلاک

سافٹ ویئر Oct 13, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں 12 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی سی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ راولپنڈی میں خیابان سرسید ڈھوک نجو میں پیش آیا تھا جہاں کم عمر لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔

سی سی ڈی حکام نے بتایا کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم اس کا خالو تھا جو سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مارا گیا جب کہ 12 سالہ لڑکی کی لاش 8 اکتوبر کو ہلاک ملزم ممریز خان کے گھر سے ملی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں