مسئلہ کشمیر کواجاگر کرنے پر سید فواد شیر  اور سید مصطفی ربانی صاحبان کے شکر گزار ہیں، مسعود پوری

سافٹ ویئر Oct 29, 2026 IDOPRESS


مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی ) 27 اکتوبر 1947 کشمیرکی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے اس دن بھارت نے بزور طاقت مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے اب تک مقبوضہ وادی کی موجوده صورتحال تشویشناک ہے ، موجودہ صورتحال کے پیش نطر جده کے نمائنده اجتماع بھارتی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کی جائے اور غیر قانونی حراست میں رکھے گئے افراد کے مقدمات کا منصفانہ جائزہ لیا جائے، کشمیری عوام کی شناخت، ثقافت اور بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، غیرریاستی باشندوں کو کشمیر کا ڈومیسائل نہ دیاجائے، بھارتی سرکار جان لے کہ کشمیریوں کی آزادی نوشتہ دیوار ہے اور جب تک یہ آزادى مل نہی جاتی، کوئی چین سے نہیں بیٹھے گا۔


انہوں نے تمام شرکاء سے مؤدبانہ درخواست کی کہ وہ اپنے سماجی حلقوں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں اور اس اہم مسئلے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں