شعائرِ اسلام کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کی ایڈیشنل سیشن عدالت سینٹرل میں شعائرِ اسلام سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی

جگہ Apr 24, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کی ایڈیشنل سیشن عدالت سینٹرل میں شعائرِ اسلام سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی گئی۔

سٹی 42نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن عدالت سینٹرل کراچی میں شعائر اسلام سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،رجب بٹ عدالت میں پیش نہیں ہو سکے۔

ملزم کے وکیل نے عدالت کوبتایاکہ رجب بٹ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، پیش نہیں ہو سکے۔

وکیل مدعی نے کہاکہ ہر پیشی پر کوئی نہ کوئی بہانا کیا جاتا ہے،ہم اس درخواست کی مخالفت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ رجب بٹ کے خلاف تھانہ حیدری مارکیٹ میں مقدمہ درج ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں