جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان کے قونصل جنرل جدہ سید مصطفی ربانی نےالباحہ کے امیر ڈاکٹر شہزادہ حسام بن سعود بن عبدالعزیز سے ملاقات کی امیر الباحہ نے قونصل جنرل

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان کے قونصل جنرل جدہ سید مصطفی ربانی نےالباحہ کے امیر ڈاکٹر شہزادہ حسام بن سعود بن عبدالعزیز سے ملاقات کی امیر الباحہ نے قونصل جنرل مصطفی ربانی کا اپنے دفتر میں پرجوش استقبال کیا، ملاقات میں باہمی امور پر ملاقاتیں جاری رکھنے کا فیصلہ ہوا امیر الباحہ نے سعودی عرب اور خصوصی طور پر الباحہ میں مقیم پاکستانیوں کی سعودی حکمرانوں کیلئے محبت پر شکریہ ادا کیا، قونصل جنرل کے ہمراہ ملاقات میں پاکستان قونصلیٹ جنرل جدہ کی قونصل ویلفیئر بھی موجود تھیں.
